we make this blog help for pharmacy technician
دنیا کے مشکل ترین سوال
کیا میرا آج کا دن کسی ایسے دن کے ساتھ جڑ رہا ہے جو میرا خواب ہے؟
کیا آج کے دن میں آپ نے کچھ سیکھا ہے؟
آج کے دن میں آپ کی غلطیاں کیا تھیں؟
آج کے دن میں نیا کیا تھا؟
کیا میرا آج کا دن فائدہ مند تھا؟
آج مجھ میں کیا بہتری آئی ہے؟
دنیا کے مشکل ترین سوال کیا میرا آج کا دن کسی ایسے دن کے ساتھ جڑ رہا ہے جو میرا خواب ہے؟ کیا آج کے دن میں آپ نے کچھ سیکھا ہے؟ آج کے دن میں آ...
No comments:
Post a Comment